سٹی 42: بھارتی جارحیت کیخلاف تاجر برادری نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی
صدرہال روڈ مارکیٹ نے کہا شہر میں نظام زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے،افواج پاکستان کی کارروائیوں سے بھارت بوکھلا چکا ہے، پوری پاکستانی قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، بھارتی میڈیا کے جھوٹے پراپیگنڈےکومسترد کرتے ہیں،بھارت کے جھوٹے اور من گھڑٹ دعوے مذاق بن گئے
صدر ہال روڈ مارکیٹ نے کہا نہ صرف ہماری بلکہ خہر بھر کی مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلی ہیں، ہم دوستوں کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں، ہوٹلوں پر کھانے کھا رہے ہیں،پاک فوج زندہ باد
Stay tuned with 24 News HD Android App