ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کے الیکٹریسٹی نیو کنکشن سسٹم میں خرابی دور؛ ڈیمانڈ نوٹسز کا اجرا شروع

 لیسکو کے الیکٹریسٹی نیو کنکشن سسٹم میں خرابی دور؛ ڈیمانڈ نوٹسز کا اجرا شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیسکو کے الیکٹریسٹی نیو کنکشن سسٹم میں تکنیکی و فنی خرابی دورکر دی گئی
تکنیکی و فنی خرابی دور کر کے تمام دفاتر میں ڈیمانڈ نوٹسز کا اجراشروع کر دیا گیا،ای این سی میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے تمام دفاتر میں نیو کنکشن کا کام منجمد ہو گیا تھا
نیو کنکشن کیساتھ ساتھ ایکسٹینشن اینڈ ریڈکشن آف لوڈ کے امور تعطل کا شکار ہو گیا تھا