ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یو سی 148 میں ’ پاک فوج زندہ باد ‘ ریلی

یو سی 148 میں ’ پاک فوج زندہ باد ‘ ریلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سابق وائس چیئرمین یوسی 148 آغا علی رضا کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا 
 یکجہتی واک میں پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، آغا خان نے کہا پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
اس موقع پر میاں سعید، ملک شوکت ، چوہدری قیصر محمود اور چوہدری واحد ،فرخ مغل، حاجی عبدالرؤف، طارق انجم، ڈاکٹر کفیل، شیخ شہباز اور شیخ شفقت  بھی موجود تھے