Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: آسمان پر بادلوں کا راج ہے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوچکی ہے جوہر ٹاؤن ، ٹاؤن شپ ،پیکو روڈ،فیکٹری ایریا ، کالج روڈ ، کوٹ لکھپت ، ماڈل ٹاؤن سمیت کئی علاقوں میں میں بونداباندی شروع ہوگئی شیئر کریں: لاہور