ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ہائیرایجوکیشن نے ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں

محکمہ ہائیرایجوکیشن نے ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: امن و امان کی صورتحال، محکمہ ہائیرایجوکیشن نےٹیچنگ ،نان ٹیچنگ سٹاف کی غیر معمولی چھٹیاں کینسل کر دیں۔

فیصلہ حکومتی ہدایات پرکیاگیا،متعلقہ اساتذہ و ملازمین 1-1سال کی چھٹیوں پر تھے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے چھٹیوں کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
متعلقہ سٹاف کو محکمہ ہائر ایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے، بیماری، میٹرینیٹی اور تعلیمی حصول کے لئے لی گئی چھٹیاں معطل نہیں کی گئیں۔