ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ:ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، پتنگ باز گرفتار

اچھرہ:ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، پتنگ باز گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : اچھرہ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، پتنگ باز کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس ریسپانس یونٹ نے دوران پٹرولنگ مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو چیک کیا،چیکنگ پر ملزم کے قبضہ سے 30 سے زائد پتنگیں و ڈور برآمد کی،ملزم پتنگوں کو کارٹن میں چھپا کر لے جارہا تھا۔

گرفتار ملزم بلال کو تھانہ اچھرہ کے حوالے کر دیا گیا۔