ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک، بھارت جنگ میں امریکا کا مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

 پاک، بھارت جنگ میں امریکا کا مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:امریکا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔بھارت نے حملہ کیا، پاکستان نے جواب دیا۔

 امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہیے، پاک بھارت جنگ ایٹمی جنگ نہیں بننی چاہیے، اگرایسا ہوا توبہت نقصان ہوگا۔

پاک بھارت تنازع کو جلد حل ہونا چاہیے، امریکا کو پاک بھارت تنازع پر تشویش ہے، فی الحال ایسا لگ نہیں رہا کہ پاک بھارت جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو گی۔