بوئنگ 737 ٹیک آف کرنے سے پہلے رن وے پر پھسل گیا، گیارہ مسافر زخمی

Boing 737, Senigal , Dakar, Mali, Bamako, Aircraft Skids on runway, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں طیارہ انٹرنیشنل فلائٹ کے لئے اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا۔ اس حادثے میں گیارہ افراد زخمی ہوئے اور طیارے کو بھی نقصان پہنچا۔
بوئنگ 737طیارے میں 78 مسافر سوار تھے اور  یہ جمعرات کی صبح ڈاکار ائیرپورٹ سے طیارہ مالی کے شہر  باماکو  جانے کے لئے ٹیک آف کر رہا تھا۔ 
طیارے کے رن وے سے پھسلنے کی وجہ کیا  تھی یہ  جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔