لاہور پولیس کا کھلی کچہری کیلئے نیا فیڈ بیک سیل قائم

لاہور پولیس کا کھلی کچہری کیلئے نیا فیڈ بیک سیل قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور پولیس نے کھلی کچہری کے لیے نیا فیڈ بیک سیل قائم ، ڈی آئی جی آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی اپریشنز فیصل کامران ککا کہنا ہے کہ کھلی کچہری میں لوگ بغیر کسی سفارش کے آسکتے ہیں ،کھلی کچہریوں میں انے والے سائلین کو درخواست دینے کے چار روز بعد فیڈ بیک سیل سے فون کیا جائے گا۔ فیڈ بیک میں مطمئن نہ ہونے والے سائل کی درخواست کا اذالہ کرنے کے ساتھ متعلقہ پولیس افسر کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

ڈی آئی جی  نے مزید کہا کہ کھلی کچہری میں فیڈ بیک سے شہریوں میں پولیس پر اعتماد بحال ہو گا۔