پرویزالہٰی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل

پرویزالہٰی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا۔

 جیل ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس میں رکھا گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن کیسز میں عدالت میں پیشی کے لئے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔

 واضح رہے کہ چودھری پرویزالہٰی پر اینٹی کرپشن لاہور میں مقدمات درج ہیں، پرویز الہٰی اس سے پہلے بھی کوٹ لکھپت جیل میں رہ چکے ہیں۔


 

Ansa Awais

Content Writer