ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے، محسن نقوی

 یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے، محسن نقوی
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے۔ میرا قوم سے وعدہ ہے کہ ہم ریاست پاکستان پر  حملے میں ملوث کسی  ایک کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔

Bilal Arshad

Content Writer