سٹی 42: سندھ میں یوم علی پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، 11 مارچ کو تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
12 فروری کو ہونے والی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سیکرٹری تعلیم زاہد علی عباسی نے 11 مارچ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
