اشرف خان :سٹیسٹ بینک نے مانیٹری پالیسی نے شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
سٹیسٹ بینک کی مانیٹری پالیسی مطابق اہم معاشی اعدادوشمار کے بعد شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا،مشرق وسطی کی موجودگی جنگی صورتحال کے منی اثرات ہونگے۔
خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے،پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگا کیا گیا ہے۔
مہنگائی کی شرح بڑھنے کی توقع ہے۔