ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان بنگلادیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔ 
دوسری جانب سیریز کیلئے  کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان بنگلا دیش کے درمیان3  ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔