ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ گھر میں آگ لگ گئی 

اسلام پورہ گھر میں آگ لگ گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : اسلام پورہ، عمر روڈ پر واقع مکان کی بالائی منزل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ کی زد میں آ کر گھریلو سامان جزوی طور پر متاثر ہوا،