سٹی42: ٹک ٹاک کے جھگڑے شدت پکڑنے لگے، شیراکوٹ میں ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور اس کے ساتھی پرکارسواروں نے فائرنگ کردی۔
سینے اور بازو پرفائرلگنے کے باعث شمشیر بھٹی شدید زخمی ہوگئے جس کے نتیجے میں اُنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق شمشیر بھٹی کے ساتھی صغیر کو سرپر فائرلگا ہے۔ملزمان ابرار،راجہ کامی،یاسر بٹ ،فاروق فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہوگئے۔
اُن کا مزید کہنا ہے کہ شواہد جمع کر لئے گئے ہیں،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تلاش جاری ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App