ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کا قتل، ملزم گرفتار

 واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کا قتل، ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ریگی پولیس نے ملزم اشفاق کو گرفتار کیا ہے۔

ملزم نے واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر مشتاق نامی نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اعترافی بیان میں ملزم نے کہا کہ واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا۔

پولیس نے ملزم کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا ہے۔

https://img.express.pk/media/images/arrest1741504554-0/arrest1741504554-0-600x450.webp

 
 

Ansa Awais

Content Writer