ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ؛ جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

شاہدرہ؛ جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: شاہدرہ پولیس کی کارروائی ،جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی۔
ملزمان دکاندار اور عوام الناس کیساتھ فراڈ دھوکہ سے جعلی کرنسی کا استعمال کرتےتھے، ملزمان مختلف مقامات بدل بدل کر جعلی کرنسی کا استعمال کرتے تھے۔
ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ 60 ہزار کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔

ایس ایچ او اسد عباس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں عاشق اور عمیر شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا  ملزمان سےتفتیش جاری ہے۔