ن لیگی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا

ن لیگی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2024-03-09/news-1709974431-5670.jpg

 ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی،انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہوں گے،ہماری کوشش ہے کہ ملک کو مسائل سے باہر نکالا جائے۔

Ansa Awais

Content Writer