ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،عوام میں خوف وہراس

ملک میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،عوام میں خوف وہراس
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وفاقی دارالحکومت اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے چین کے مختلف علاقوں میں بھی تقسیم کیے گئے۔

زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔