غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔۔مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز

مریم نواز
کیپشن: Maryam Nawaz
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن  کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے  کہ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر‘ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor