لوک فنکار پٹھانے خان کی20ویں برسی

لوک فنکار پٹھانے خان کی20ویں برسی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملتان روڈ (زین مدنی ) پاکستان کے معروف لوک فنکار پٹھانے خان کی آج 20ویں برسی منائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پرائڈ آف پرفارمنس معروف لوک فنکار پٹھانے خان کی20 ویں آج منائی جائے گی ۔مینڈھا عشق وی توں گانے سے پٹھانے خان کو نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطح پر بھی شہرت ملی۔ ان کا شمار ملک کے لیجنڈ گلوکاروں میں ہوتا ہے ان کی فن کی خدمات کے اعتراف میں انہیں پرائڈ آف پرفارمنس سے نواز ا گیا۔ پٹھانے خان 9مارچ 2000 کو اس دنیا کو چھوڑ گئے تھے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer