ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوہاری گیٹ : بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی

لوہاری گیٹ : بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :لوہاری گیٹ میں بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی۔

 پولیس حکام کے مطابق خاتون کا بہنوئی طاہر ٹیپو قربانی کا گوشت دینے آیا اور فائرنگ کر دی،فائرنگ کے باعث عظمی کی ٹانگ میں 2فائر لگے،خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔