ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا۔

 پرتگال کی ٹیم نے پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔

مقررہ وقت میں پرتگال اور اسپین نے 2,2 گول کیے تھے، دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی کوئی گول نہ کر سکیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں فرانس نے میزبان جرمنی کو 2-0  سے ہرا دیا، فرانس کے کلیان امباپے (Kylian Mbappe) کے انٹرنیشنل گولز کی ففٹی بھی مکمل ہوگئی۔

Ansa Awais

Content Writer