ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں  گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کامونکے میں ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں  گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مضروب عادل دوستوں کے ہمراہ راجباہ کے قریب ٹک ٹاک بنارہا تھا، ویڈیو بناتے ہوئے دوست کے ہاتھوں اچانک گولی چلنے سے عادل زخمی ہوا۔زخمی نوجوان کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer