سٹی 42:اچھرہ میں اکیڈمی سے10سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ۔
پولیس کے مطابق بچی نعیمہ کی لاش واش روم سےملی، گلے پر پھندے کےنشانات ہیں۔
لاش پوسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کردی ۔تحقیقات کےبعدپتہ چلےگا کہ اصل حقائق کیا ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App