ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: رئیسہ عادل وزارت اطلاعات  میں پرنسپل انفارمیشن افسر تعینات

اسلام آباد: رئیسہ عادل وزارت اطلاعات  میں پرنسپل انفارمیشن افسر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وفاقی حکومت کی جانب سے گریڈ 20 کی رئیسہ عادل کو وزارت اطلاعات  میں پرنسپل انفارمیشن افسر تعینات کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق گریڈ 20 کی ریئسہ عادل ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کے عہدے پر  کام کر رہی تھیں۔وفاقی حکومت نے محمد شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیاہے۔