سٹی 42: شہر میں گرمی و حبس کی لہر برقرار، بادلوں کا بھی بسیرا ہے ۔
شہرکا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ۔ہوا کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ اورنمی کا تناسب 44 فیصدریکارڈ کیا گیا ۔
آئندہ24گھنٹوں میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 149تک ریکارڈ کیا گیا۔
شہر میں آج بارش کے امکانات کم ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App