ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قانون کے محافظ بھی قانون کے شکنجے میں آگئے ،46 مقدمات ،73 اہلکار نامزد

قانون کے محافظ بھی قانون کے شکنجے میں آگئے ،46 مقدمات ،73 اہلکار نامزد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رواں سال مختلف تھانوں میں پولیس افسروں ا ور اہلکاروں کیخلاف 46 مقدمات درج ہوئے
 پولیس ریکارڈ کے مطابق مقدمات میں کانسٹیبل سےلےکرسب انسپکٹرتک73اہلکارنامزدکئےگئے،12سب انسپکٹر، 11 اے ایس آئی، 50 ہیڈ کانسٹیبل، کانسٹیبل نامزد ہوئے، مقدمات کا اندراج کرپشن، ناقص تفتیش اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر ہوا،سائلین کو ہراساں اور مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے باعث بھی مقدمات درج ہوئے
کینٹ،ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کیخلاف10،10مقدمات کیساتھ سرفہرست رہا،صدر ڈویژن 9، سٹی ڈویژن میں پولیس کے خلاف 8 مقدمات درج ہوئے،اقبال ٹاؤن ڈویژن6،سول لائنزڈویژن میں پولیس کیخلاف3مقدمات درج ہوئے۔