ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہد خلیل کی والدہ وفات پا گئیں

شاہد خلیل کی والدہ وفات پا گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان، عمیر افضل: لاہور چیمبر  آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےسیکرٹری جنرل شاہد خلیل  کی والدہ انتقال کر گئیں۔
ان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے اچھرہ اڈے والے قبرستان میں ادا کی  گئی۔

لاہور چیمبر کے سیکرٹری جنرل شاہد خلیل کی والدہ کی نماز جنازہ  اچھرہ کی مقامی جنازگاہ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں لاہور چیمبر  کے صدر کاشف انور ،نائب صدر عدنان خالد بٹ ، سینئر وائس چیئرمین بزنس مین پینل پاکستان خواجہ شازیب اکرم نے شرکت کی۔ 
 لاہور چیمبر  کےسابق نائب صدرمیاں ابو ذر شاد،سابق چیئرمین اپپما باؤ محمد بشیر ، خادم حسین چوہدری،فہیم الرحمن سہگل،عرفان اقبال شیخ،ناصر حمید ، ملک احمد امین ،محمد علی میاں،شاہد حسن شیخ  اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی جنازہ میں شرکت کی۔