ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد سے ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر گرفتار

اسلام آباد سے ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: اسلام آباد سے ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ملزم محمد کاشف تاج کو گرفتار کیا۔ ملزم خود کو مختلف سرکاری اداروں میں ڈئریکٹر ایف آئی اے ظاہر کرتا تھا۔ملزم نے اپنے واٹس ایپ نمبر پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کی یونیفارم میں تصویر لگا رکھی تھی ۔ ملزم نے جڑواں شہروں میں کئی افراد سے فراڈ بھی کر رکھا ہے. 

ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔