ساحر علی بگا کس بھارتی اداکارہ کو دل دے بیٹھے ؟

ساحر علی بگا کس بھارتی اداکارہ کو دل دے بیٹھے ؟
کیپشن: Sahir Ali Bagga
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  معروف پاکستانی گلوکار ساحرعلی بگا نے عالیہ بھٹ کے لیے اپنے پیار کے جزبات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ عالیہ بھٹ انکو بہت پیاری لگتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف اداکار ساحر علی  بگا نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ انکو بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ بہت پیاری لگتی ہیں۔ ساحر علی بگا سے سوال پوچھا گیا تھا کہ انہوں نے عالیہ بھٹ کو اپنا گانا میں تینوں سمجھاواں کی گانے کے بعد عالمی عدالت میں ان پر مقدمہ کیوں نہیں کیا؟ جس  پر ساحر علی بگا کا ہنستے ہوئے کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ مجھے بہت سوہنی لگتی ہے، میں نے سوچا گانے دوں جیسا بھی گا رہی ہیں اچھا لگ رہا ہے۔ ساحر علی بگا نے مزید کہا کہ  کرن جوہر نے عالیہ بھٹ سے گانا گانے کو کہا تھا اور عالیہ بھٹ نے میرا گانا  ریکارڈ کروانے سے پہلے مجھ سے اجازت بھی لی تھی۔  ’