پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے

PPP
کیپشن: PPP
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما طاہر مشہدی مختصر علالت کے بعد کراچی میں  انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم جمعے کی رات کو ان کا انتقال ہوگیا, طاہر مشہدی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ   طاہر مشہدی پیپلزپارٹی سے قبل   ایم کیو ایم سے منسلک تھے۔