ارطغرل غازی، گوکچی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 ارطغرل غازی، گوکچی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مشہور زمانہ  ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی اداکارہ  برکو کیراٹلی نے سوشل میڈیا پر نئی بولڈ تصاویر شیئر کردیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں گوکچی خاتون (روشنی خاتون) کا کردار ادا کرنے والی  اداکارہ برکو کیراٹلی نے منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر  نئی بولڈ تصاویر سشیئر کیں جس نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا،  ارطغرل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔

View this post on Instagram

???? ???????? 1? 2? 3? ????

A post shared by Burcu Kıratlı (@burcukiratli23) on

ترکی کی تاریخی سیریز ڈیریلیس ارطغرل جو کہ اردو میں پاکستان ٹیلی ویژن پر  ارطغرل غازی کے نام سے نشر  کی جارہی ہے۔   ڈرامہ سریز  ارطغرل غازی کی  پاکستان میں مقبولیت  دیکھتے ہوئے ڈرامے کی کاسٹ نے  پاکستانی شائقین سے ملنے پاکستان آنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

View this post on Instagram

???? ????

A post shared by Burcu Kıratlı (@burcukiratli23) on

دوسری جانب مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ’ حلیمہ سلطان‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ  اسراءبلجیک ممکنہ طور پر پشاور زلمی کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ترکش اداکارہ اسراءبلجیک نے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور پشاور زلمی کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں بہت جلد آپ لوگوں سے اچھی خبر شیئر کرنے والی ہوں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer