ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول و کالج میں مزید چھٹیاں ؛ عوام نے فیصلہ سنا دیا

سکول و کالج میں مزید چھٹیاں ؛ عوام نے فیصلہ سنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندرحیات نے  چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے والدین اور اساتذہ  کی رائے لی۔

 فیس بک پرایک پولنگ پوسٹ میں انہوں نےوالدین و اساتذہ سے  رائے لی جس میں  86 فیصد سے زائد شہریوں نے 19 جنوری کو سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔

 پولنگ میں 14 فیصد سے زائد شہریوں نے 12 جنوری سے سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔ 

12 جنوری کو سکول اور کالج کھلنے کے حق میں 16ہزار 3 سو 49 افراد نے رائے دی جبکہ 19 جنوری کو سکول اور کالجز کھولنے کے حق میں ایک لاکھ 8 ہزار8سو94 افراد نے رائے دی