ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تربت؛ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ زخمی

تربت؛ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین : (تربت) جوسک کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے بچے کی ایک ٹانگ شدید زخمی ہوئی، جس کے بعد فوری طور پر زخمی کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔  

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد کچھرے کے ڈھیر میں پڑا تھا، دھماکے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ۔