ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: جائیداد کے تنازع پر بھتیجوں کے ہاتھوں چاچا قتل

لاہور: جائیداد کے تنازع پر بھتیجوں کے ہاتھوں چاچا قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:ایس ایچ او کوٹ لکھپت نے ٹیم کے ہمراہ واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کوٹ لکھپت پولیس نےلاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ،شناخت سلیم کے نام سے ہوئی، ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق کو سپیشل ٹاسک دیا تھا۔ 

 اے ایس پی ماڈل ٹاؤن  کشمالہ فاروق کا کہنا تھا کہ مقتول اور ملزمان کے درمیان وراثتی جائیداد کا تنازع چل رہا تھا،ملزمان نے باہم ملکر فائرنگ کرکے چاچا کو قتل کیا اور فرار ہو گئے تھے۔

واقعہ میں ملوث دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،ملزمان میں سعید اور عثمان شامل، مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے۔