ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانولہ: لاپتہ ذہنی معذور لڑکی چوکی میو ہسپتال پولیس کو ملی گئی

گوجرانولہ: لاپتہ ذہنی معذور لڑکی چوکی میو ہسپتال پولیس کو ملی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:ذہنی معذور لڑکی کا گوجرانولہ گھر سے لاپتہ ہونے کا واقعہ، چوکی میو ہسپتال پولیس کو نامعلوم ذہنی معذور لڑکی ملی۔

پولیس کے مطابق پتہ جوئی کرنے پر معلوم ہوا خاتون کسی وارڈ میں داخل نہیں ، مزید تحقیقات پر ثمینہ گوجرانولہ کی رہائشی نکلی جو راستہ بھٹک کر لاہور پہنچ گئی۔ 

چوکی میو ہسپتال پولیس نےفیملی سے رابطہ کر کے لڑکی کو ورثا کے حوالے کیا، لڑکی کے بحفاظت ملنے پر ورثاء نے چوکی میو ہسپتال پولیس کا شکریہ ادا کیا۔