لٹن روڈ؛ بہن کے گھر پر رہائش پزید نوجوان نے خودکشی کرلی

Suicide case at Lyton road
کیپشن: Suicide
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد علی)لاہور کے علاقہ لٹن روڈ کے علاقے میں نشے کے عادی نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی ۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی شروع کر دی ۔
 پولیس کے مطابق انھیں اطلاع موصول ہوئی کہ لٹن روڈ کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کر لی ہے جس پر پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش تحویل میں لے لی۔

پولیس کے مطابق متوفی نبیل نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا ۔لاش مردہ خانے منتقل کردی ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ متوفی نبیل لٹن کے علاقے میں اپنی بہن کے گھر پر رہائش پزید اور نشے کا عادی تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer