ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کیساتھ میچ۔۔حکومت نے بڑا اعلان کردیا

 بھارت کیساتھ میچ۔۔حکومت نے بڑا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ ،حکومت پاکستان نے ٹورنمنٹ میں بھارت کیخلاف شیڈول میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا ۔
 حکومت پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قومی ٹیم 15 فرورہ لو   بھارت کیخلاف میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گی۔ اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فیصلہ کھیل کے جذبے کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ 
 حکومت پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ فیصلہ عالمی سطح پر کھیل کے تسلسل کے لیے کیا گیا۔