ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بھارت میچ ، چیئرمین پی سی بی آج وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

پاک بھارت میچ ، چیئرمین پی سی بی آج وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :چیئرمین پی سی بی اورپاکستان کادلیرانہ مؤقف ،بھارت اورآئی سی سی کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا۔

  تفصیلات کے مطابق پاک ،بھارت ٹاکرےکیلئے آئی سی سی کی تابڑتوڑکوششیں جاری   ہیں۔

 لاہور میں پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے آئی سی سی حکام کو اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے پاکستان سے بھارت کے خلاف کھیلنے کی درخواست کی۔

 پی سی بی نے معاملہ حکومت کے کورٹ میں ڈال دیا،چیئرمین پی سی بی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔

 بھارت کےخلاف میچ کےبائیکاٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے سےآئی سی سی کوبھاری مالی نقصان ہوگا۔