وقاص احمد:ہنجروال کےعلاقےمیں کٹی پتنگ کی ڈورپھرنےسےموٹرسائیکل سوار ایک شخص زخمی ہو گیا۔
47سالہ اعجازکینال ویو کےقریب ڈورکی زدمیں آیا۔
متاثرہ شخص موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا۔
زخمی شخص کوطبی امدادکیلئےجناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق اعجاز کو ناک اور گردن پر زخم آئے ہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App