ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی داتا دربار آمد،مزار پر حاضری،لنگر تقسیم کیا

 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی داتا دربار آمد،مزار پر حاضری،لنگر تقسیم کیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:لاہور کے دورے پر آئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی داتا دربار آمد،فاتحہ خوانی اور خصوصی دعائیں کیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی کے نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے مزار پر حاضری دی۔
 انہوں نے داتا دربار پر چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی اور خصوصی دعائیں کی گئیں۔
گورنر کے پی کے نے اپنے ہاتھوں سے زائرین میں لنگر تقسیم کیا۔
 اس موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد داتا دربار میں موجود تھی۔