اسرار خان : گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 220حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 252 افراد زخمی ہوئے ،85شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،167معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App