ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس بندش سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری

گیس بندش سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن:  گیس بندش سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 ایل پی جی کی قیمت 290 روپے فی کلو سے کم ہو کر 250 سے 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس سے شہریوں کو ریلیف ملا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سے انہیں خاصا فائدہ ہوا ہے تاہم وہ حکومت سے مزید توقع رکھتے ہیں کہ دیگر ضروری اشیاء کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔

اُن کا  کہنا ہے کہ رمضان سے قبل گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ ہو۔