درنایاب:لاہور میں میگا ایونٹ ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
فورٹریس اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوگی،وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کے مطابق تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف مہمان خصوصی ہوں گے۔ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں 70 بین الاقوامی ٹیمیں شو کا حصہ بنیں گی، ملکی و غیر ملکی فنکار اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، نیزہ بازی، تیراندازی، بُزکشی، پولو کے بھی مقابلے ہوں گے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App