ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ: بھتہ خوروں نے شہری سے 50لاکھ بھتہ مانگ لیا

اسلام پورہ: بھتہ خوروں نے شہری سے 50لاکھ بھتہ مانگ لیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:شہر میں بھتہ خوری کے واقعات بڑھنے لگے،اسلام پورہ میں بھتہ خوروں نے شہری سے 50لاکھ بھتہ مانگ لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق خرم لاور نامی شہری کو بیرون ملک کےنمبر سے واٹس ایپ پر کال موصول ہوئی ،بھتہ خوروں نے فون پر 50لاکھ روپے بھتہ مانگا نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی،بھتہ خوروں نے دو سے تین بار فون کرکے بھتہ مانگا۔
خرم دلاور کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کر لیاگیا۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزمان کا سراغ نہ لگ سکا۔