این اے 157 وہاڑی: لیگی رہنما ساجد مہدی کامیاب

این اے 157 وہاڑی: لیگی رہنما ساجد مہدی کامیاب
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے این اے 157 وہاڑی  میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی کامیاب ہو گئے۔

 تفصیلات کے  مطابق این اے 157 کے  غیر حتمی و سرکاری نتائج کے سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق ضلع وہاڑی  سے لیگی رہنما ساجد مہدی نے 99 ہزار 332 ووٹ حاصل کر سیٹ اپنے نام کرلی جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت کرنے والے آزاد امیدور سبین صفدر 79 ہزار 996 ووٹ حاصل کر سکے ۔