Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42: صوابی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 میں آزاد امیدوار اسد قیصر کامیاب ہو گئے۔ آزاد امیدوار اس قیصر نے 115635 ووٹ لئے، ان کےحریف جمعیت علماء اسلام ف کے امیدوار مولانا فضل علی حقانی 45567 حاصل کر پائے۔ شیئر کریں: