این اے 144: آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج 81434 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر

این اے 144: آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج 81434 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:حلقہ این اے 144 کے 348 پولنگ سٹیشن میں سے 223 کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔

حلقہ این اے 144 کے 348 پولنگ سٹیشن میں سے 223 کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے جس میں آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج 81434 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب  آزاد امید وار سید عابد امام 44456 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر ہیں۔